برازیل میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، 30 افراد ہلاک، 60 لاپتہ

برازیل میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، 30 افراد ہلاک، 60 لاپتہ
برازیل میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 60 افراد لاپتہ ہوگئے، کئی روز سے جاری طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا، جس کے بعد بڑے پیمانے پر سیلاب آگیا تباہی مچا دی۔ سیلابی صورتحال کے باعث 15 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے جب کہ پانچ لاکھ سے زائد شہری بجلی اور صاف پانی سے محروم ہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.