وفاقی حکومت نے ایف آئی اے سائبرونگ کی جگہ نئی ایجنسی تشکیل دے دی۔

وفاقی حکومت نے ایف آئی اے سائبرونگ کی جگہ نئی ایجنسی تشکیل دے دی۔
وفاقی حکومت نے ایف آئی اے سائبرونگ کی جگہ نئی ایجنسی تشکیل دے دی ہے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) ایف آئی اے کی جگہ لے گی، جس کا گزٹ جاری کر دیا گیا ہے، وفاقی حکومت نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی، ایف آئی اے کے سب انسپکشن سٹاف اور این سی سی آئی اے کے امور کے لیے قوانین بنائے ہیں۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.