کراچی میں دودھ فروشوں کی من مانی، قیمت میں دس روپے اضافہ کر دیا

کراچی میں دودھ فروشوں کی من مانی، قیمت میں دس روپے اضافہ کر دیا
کراچی میں دودھ فروشوں کی من مانی جاری ہے اور انہوں نے قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ کراچی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا گیا جس سے قیمت 210 روپے ہوگئی۔ نگراں دور میں کراچی میں دودھ 200 سے 220 روپے تک پہنچ گیا۔ سرکاری نرخ 200 روپے فی لیٹر مقرر ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.