سابق قائم مقام وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا گندم اسکینڈل سے متعلق بیان سامنے آگیا

سابق قائم مقام وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا گندم اسکینڈل سے متعلق بیان سامنے آگیا
سابق قائم مقام وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گندم اسکینڈل سے متعلق کہا کہ گندم کی پیداوار کو دیکھنا وزیراعظم کا کام نہیں، 40 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی کمی تھی، صرف 34 لاکھ میٹرک ٹن درآمد کی گئی۔ سابق قائم مقام وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ گندم کی مصنوعی مانگ صوبوں نے پیدا کی مصنوعی مانگ پیدا کرنے والے بیوروکریٹس آج بھی صوبوں میں اہم عہدوں پر موجود ہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.