پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9 مئی کوطلب کر لیاگیا، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9 مئی کوطلب کر لیاگیا، نوٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پنجاب حکومت نے 9 مئی کو دوپہر 2 بجے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے ، آرڈیننس 9 مئی کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ . اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.