پی ٹی آئی کسی سے معافی نہیں مانگے گی‘ اسد قیصر

پی ٹی آئی کسی سے معافی نہیں مانگے گی‘ اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کسی سے معافی نہیں مانگے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام اداروں کو آئینی دائرہ کار میں رہ کر کام کرنا ہو گا۔ قبل ازیں پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ آج بھی ہمارا مطالبہ ہے کہ 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ 9 مئی کو پرامن احتجاج ہوگا جس کی قیادت ٹکٹ ہولڈرز کریں گے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.