حکومت نے بجلی مہنگی کر دی

حکومت نے بجلی مہنگی کر دی
حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کر دیا۔ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے، یہ اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کی تاریخ سے ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 26 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.