کوئٹہ میں 3.3 شدت کا زلزلہ، گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ

کوئٹہ میں 3.3 شدت کا زلزلہ، گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ
ملک ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا، کوئٹہ اور گردونواح میں 3.3 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سیسمو میٹر کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 اور گہرائی 30 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 23 کلومیٹر جنوب میں تھا۔ زلزلے کے بعد ہر طرف خوف وہراس پھیل گیا تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.