ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں نمایاں اضافہ

ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں نمایاں اضافہ
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں زبردست اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق موٹر سائیکل اور چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کی لائسنس فیس میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کے لیے لائسنس ہولڈرز کو گاڑی کے ٹیسٹ کی فیس بھی ادا کرنی ہوگی، چھوٹی گاڑیوں کے لیے ڈرائیونگ ٹیسٹ کی فیس 300 روپے، بڑی گاڑیوں کے لیے 500 روپے، لائسنس کی منظوری کے لیے این او سی کی فیس بھی 1000 روپے مقرر کی گئی ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.