حج آپریشن جاری، مزید پروازیں 11 مئی کو چلیں گی

حج آپریشن جاری، مزید پروازیں 11 مئی کو چلیں گی
حج آپریشن جاری، 11 مئی کو کراچی سے مزید تین پروازیں روانہ ہوں گی۔ 700 عازمین 11 مئی کی رات مزید تین پروازوں کے ذریعے کراچی سے مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوں گے ۔ 35 بجے 180 عازمین حج مدینہ منورہ جائیں گے، 3 بجکر 15 منٹ پر سعودی ایئر لائن کی پرواز حج کے لیے روانہ ہوگی، 150 عازمین کو لے کر 3 بجکر 45 منٹ پر مدینہ منورہ روانہ ہوں گے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.