موٹر سائیکل کا لائسنس اب 10,000 روپے میں دستیاب ہوگا

موٹر سائیکل کا لائسنس اب 10,000 روپے میں دستیاب ہوگا
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس کی فیس 300 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کر دی گئی ہے۔ شہریوں کو اب ہر قسم کے لائسنس پر 2 ہزار روپے ڈیجیٹائزیشن فیس بھی ادا کرنا ہوگی، نئی فیس کا اطلاق کل سے ہوگا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.