بشریٰ بی بی نے خون کا ٹیسٹ کروانے سے انکار کر دیا

بشریٰ بی بی نے خون کا ٹیسٹ کروانے سے انکار کر دیا
بشریٰ بی بی نے خون کا ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا اور ڈاکٹر فیصل کی درخواست کے باوجود بشریٰ بی بی نے خون کا نمونہ نہیں دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ بی بی نے ڈاکٹر کے اصرار کے باوجود خون کا نمونہ نہیں دیا جب کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے نمونے پمز اسپتال کے عملے نے لیے، عدالت نے پی ٹی آئی کے بانی فیصل کا طبی معائنہ کرنے کا حکم دے دیا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.