ہتک عزت بل پردستخط روکنےکیلئےگورنرپنجاب کومراسلہ جاری

ہتک عزت بل پردستخط روکنےکیلئےگورنرپنجاب کومراسلہ جاری
ہتک عزت بل پر دستخط کرنے سے روکنے کے لیے گورنر پنجاب سردار سلیم حید کو خط جاری کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیقی نے خط واپس اسمبلی کو بھجوا دیا اور اسٹیک ہولڈرز کو شامل کرنے کی ہدایت کی۔ بل کالا قانون ہے، گورنر پنجاب آئین کے آرٹیکل 116 کے تحت بل اسمبلی کو واپس بھیجیں، گورنر پنجاب نے بل واپس نہ بھجوایا تو ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.