ملک بھر میں فی تولہ سونا 6 ہزار 200 روپے سستا ہوگیا

ملک بھر میں فی تولہ سونا 6 ہزار 200 روپے سستا ہوگیا
ملک بھر میں سونا 6 ہزار 200 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔ جیولرز کے مطابق گراوٹ کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 42 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 315 روپے کمی سے 1 لاکھ 90 ہزار 186 روپے ہوگئی۔ یاد رہے کہ 16 اپریل کو ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔ 9 اپریل کو 1900 روپے اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 47 ہزار 600 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.