سی ڈی اے نے تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل کر دیا

سی ڈی اے نے تحریک انصاف  کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل کر دیا
کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل کر دیا ہے۔ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سی ڈی اے نے کارروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ کو سیل کر دیا جبکہ سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ نے کارروائی کی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.