پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر جاری ہے

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر جاری ہے
پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دادو، موہنجو داڑو میں درجہ حرارت 50 ڈگری، لاہور میں 42، کراچی میں 34، اسلام آباد میں 41 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، بالائی خیبرپختونخوا، پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.