پاکستان میں پچیس ارب ڈالر سے زائد بیرونی سرمایہ کاری کا امکان ہے

پاکستان میں پچیس ارب ڈالر سے زائد بیرونی سرمایہ کاری کا امکان ہے
پاکستان میں پچیس ارب ڈالر سے زائد کی غیر ملکی سرمایہ کاری کے امکانات ہیں، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور چین توانائی، بندرگاہوں، فوڈ سیکیورٹی اور معدنیات میں سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ سعودی عرب زراعت، کان کنی، آئی ٹی اور ایوی ایشن کے شعبوں میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، ایم ایل ون اور دیامر بھاشا ڈیم میں 10 ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری صرف دو میگا میں آنے کا امکان ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.