پاکستان ریلوے کی جانب سے کراچی سے دو عید اسپیشل ٹرینیں چلانےکافیصلہ

پاکستان ریلوے کی جانب سے کراچی سے دو عید اسپیشل ٹرینیں چلانےکافیصلہ
پاکستان ریلوے نے کراچی سے دو عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق عید اسپیشل ٹرینوں کا اعلان کراچی سے پشاور تک عید اسپیشل ٹرینوں کے تمام ڈبے کنامی کلاس کے ہوں گے۔ ٹرین میں اکانومی کلاس اور اے سی کوچز لگائے جائیں گے۔ کراچی سے پشاور کے لیے ایک اور عید اسپیشل ٹرین چلائی جائے گی ، عید اسپیشل ٹرین کی تمام بوگیاں اکانومی کلاس کی ہوں گی، عید اسپیشل ٹرینوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.