تاجر کو 50 لاکھ کی پرچی دینے والا بھتہ خور گرفتار

تاجر کو 50 لاکھ کی پرچی دینے والا بھتہ خور گرفتار
شیرشاہ پولیس نے بھتہ مانگنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ محسن اقبال نے تاجر کو 50 لاکھ روپے بھتے کی پرچی اور پستول کی گولیاں بھجوائی تھیں۔ پولیس نے اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم محسن اقبال کو 24 گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔ ایس پی کیمری نے بتایا کہ ملزم پہلے ہی دھمکیاں دے کر تاجر سے 4 لاکھ روپے لے چکا ہے ملزم کو مزید تفتیش کے لیے تفتیشی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.