غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے
غیر قانونی افغانوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ 29 مئی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغانیوں کی کل تعداد 590,445 ہو گئی ہے اور 503 خاندان جن میں مرد، 2987 خواتین اور 3741 بچے شامل ہیں اپنے ملک واپس جا چکے ہیں اور گاڑیوں کو واپس افغانستان بھیج دیا گیا ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.