پولڑی انڈسٹری میں استعمال ہونیوالی ہر قسم کی فیڈ کی قیمت میں کمی کردی گئی

پولڑی انڈسٹری میں استعمال ہونیوالی ہر قسم کی فیڈ کی قیمت میں کمی کردی گئی
پولٹری انڈسٹری میں استعمال ہونے والی ہر قسم کی فیڈ کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ فیڈ بیگ کی ہر قسم کی قیمت میں 200 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے چارے کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنرز کو چارے کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے پر عملدرآمد کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ پولٹری فیڈ میں استعمال ہونے والی اشیاء کی قیمتوں میں کمی سے فیڈ کی قیمت میں کمی آئی ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.