قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاہدہ

قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاہدہ
بجٹ اجلاس کے دوران قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے انتخاب پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پا گیا ہے۔ اپوزیشن نے کمیٹیوں کے لیے اراکین کی نامزدگی قومی اسمبلی کے کمیٹی ونگ کو بھجوا دی ہے اور کمیٹی ونگ اسے قومی اسمبلی میں پیش کرے گا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پا گیا ہے۔ اپوزیشن نے کمیٹیوں کے لیے اراکین کی نامزدگی قومی اسمبلی کے کمیٹی ونگ کو بھجوا دی ہے اور کمیٹی ونگ اسے قومی اسمبلی میں پیش کرے گا۔ ذرائع کے مطابق جس پارٹی کو سیٹیں ملیں گی اسے کمیٹی کی چیئرمین شپ بھی ملے گی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.