سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان

سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان
قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے نے سعودی عرب کے مختلف شہروں کے لیے پروازوں کے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے ، اس سکیم سے فائدہ اٹھانے کے لیے مسافر 10 جون سے 18 جون تک رعایتی ٹکٹوں کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.