پاکستان کوسٹ گارڈز کی ڈیزل اسمگلنگ کے خلاف اوتھل ناکہ کھاری پرکارروائی

پاکستان کوسٹ گارڈز کی ڈیزل اسمگلنگ کے خلاف اوتھل ناکہ کھاری پرکارروائی
پاکستان کوسٹ گارڈ نے اوتھل ناکہ کھڑی پر ڈیزل کی اسمگلنگ کے خلاف آپریشن کیا آپریشن کے دوران مسافر کوچ کے خفیہ ڈبے میں 10370 لیٹر ایرانی ڈیزل اسمگل کیا جا رہا تھا اور سیکیورٹی فورسز نے ملک میں اس طرح کی کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم کر رکھا ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.