پنجاب، بلوچستان اور بالائی سندھ میں بارش کا امکان

پنجاب، بلوچستان اور بالائی سندھ میں بارش کا امکان
گلگت بلتستان، کشمیر، خیبرپختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام اور رات کو وسطی، جنوبی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان اور بالائی سندھ میں آندھی اور بارش کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.