اداکارہ دیدار کی گاڑی پکڑ ی گئی

اداکارہ دیدار کی گاڑی پکڑ ی گئی
پاکستان کے معروف سٹیج اداکار دیدار کی گاڑی کو محکمہ ایکسائز نے رجسٹرڈ نہ ہونے پر ضبط کر لیا ہے۔ ڈائریکٹر ایکسائز لاہور محمد آصف کے مطابق تین سال گزرنے کے باوجود گاڑی کی رجسٹریشن نہیں ہوئی نمبر نہیں لگایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ایکسائز اہلکاروں نے اصل فائل لے لی اور اسے وارننگ دے کر چھوڑ دیا کہ پیر کو نمبر چسپاں کرنا پڑے گا، ورنہ گاڑی بند رہے گی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.