کراچی: سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبیعت ناساز

کراچی: سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبیعت ناساز
سابق وفاقی وزیر اسد عمر کراچی میں علیل ہو گئے۔ اسد عمر کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر انہوں نے ریسکیو ایمبولینس1122 سے رابطہ کیا۔ 5 منٹ میں گھر پہنچ کر سابق وفاقی وزیر نے سندھ کی ریسکیو سروس کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں یہ سروس کسی نعمت سے کم نہیں۔ سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا کہ یہ درست ہے کہ سندھ حکومت کا یہ منصوبہ عوام کو مفت سروس فراہم کرتا ہے۔ ریسکیو 1122 کے عملے کو تربیت دی گئی ہے۔ شرجیل میمن نے اسد عمر کو بچانے کی ویڈیو بھی ایکس پر شیئر کی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.