حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ
حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 3 دن کی سرکاری تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے 17 سے 19 جون تک عید کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔ وفاقی سرکاری ملازمین کو 5 چھٹیاں ملیں گی، ہفتہ وار تعطیلات کے باعث 15 اور 16 جون کو دفاتر بند رہیں گے۔ کابینہ ڈویژن نے 3 دن کی تعطیلات کی سمری وزیراعظم شہباز شریف کو ارسال کی تھی جسے منظور کر لیا گیا ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.