عید قرباں کی آمد سےقبل ہی مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

عید قرباں کی آمد سےقبل ہی مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
عیدالاضحیٰ کی آمد سے قبل ہی مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ، لوگوں نے حکومت سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کالی مرچ کی فی کلوقیمت ایک ہزارچھہ سو سےبڑھ کر دوہزارپانچ سو روپے کلوہو گئی۔ چنےکی دال 40 روپےفی کلو مہنگی ہوگئی،قورمہ اورتکہ مصالحہ800روپےکلومیں فروخت ہونےلگا،عوام نےحکومت سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.