80 سالہ شخص کی 23 سالہ لڑکی سے شادی سوشل میڈیا پر وائرل
حال ہی میں غیر ملکی میڈیا پر بزرگ دُلہے اور نوجوان دُلہن کا چرچہ ہو رہا ہے، جہاں دونوں کی شادی کی خبر سامنے آئی ہے۔
80 سالہ شخص نے 23 سالہ نوجوان لڑکی سے محبت کی شادی کر لی ہے، جی ہاں! جو آپ نے سنا ہے، وہ حقیقت ہے۔
چین سے تعلق رکھنے والے 80 سالہ شخص ’لی‘ نے 23 سالہ نوجوان لڑکی ’ژیاؤفانگ‘ سے پسند کی شادی کر لی ہے۔
چین کے صوبے ہیبی سے تعلق رکھنے والے لی اور ژیاؤ فانگ پہلے دوست تھے، تاہم دونوں کی دوستی محبت میں بدل گئی، اور پھر دونوں نے شادی کا فیصلہ بھی کر لیا۔
اگرچہ نوجوان لڑکی ژیاؤ فانگ کی فیملی کی جانب سے بزرگ سے شادی پر مزاحمت بھی کی گئی اور لڑکی کو اس شادی سے روکنے کے لیے دباؤ بھی ڈالا گیا،
تاہم ژیاؤ فانگ نے اپنے والدین سے رشتہ توڑ کر بزرگ شخص لی سے شادی کا فیصلہ کیا۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.