سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش میں 185 کلومیٹر کی گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.