وزیراعظم کا اتحادیوں کے رہنماؤں سے رابطہ، ملک کی بہتری کے لیے مل کر کام کرنے کا عہد

وزیراعظم کا اتحادیوں کے رہنماؤں سے رابطہ، ملک کی بہتری کے لیے مل کر کام کرنے کا عہد
وزیراعظم کا اتحادیوں کے رہنماؤں سے رابطہ، ملک کی بہتری کے لیے مل کر کام کرنے کا عہد وزیر اعظم شہباز شریف نے مختلف سیاسی رہنماؤں کو فون کیا اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون کر کے عید کی مبارکباد دی، جب کہ شہباز شریف نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے بھی بات کی، اس دوران انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے چودھری شجاعت اور خالد مقبول صدیقی کو فون پر مبارکباد بھی دی۔ شہباز شریف نے وفاقی وزراء عبدالعلیم خان، خالد مگسی، اختر مینگل، آفتاب شیرپاؤ اور ساجد میر کو بھی فون کیا اور عید کی مبارکباد دی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.