بجٹ پر بحث کے لئے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا
بجٹ پر بحث کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج شام 5 بجے بجٹ پر بحث کا آغاز ہوگا،
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان بجٹ اجلاس سے قبل بجٹ پر بحث وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات ہوگی۔
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں ارکان بجٹ پر عام بحث کریں گے اور یہ بحث تقریباً ایک ہفتہ جاری رہے گی۔
ذرائع نے بتایا کہ بجٹ پر عام بحث 24جون تک سمیٹے جانے کی تیاری کی جارہی ہے،
بجٹ کی منظوری 28یا 29جون کو پلان کی جارہی ہے، اگلے ہفتے میں بدھ تک سینیٹ کی سفارشات قومی اسمبلی کو بھیجی جاسکتی ہیں۔
baithak news
news today
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.