سعودی عرب میں دوران حج جاں بحق افراد کی تعداد 1000 سے زائد ہو گئی
سعودی عرب میں حج کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 58 پاکستانیوں سمیت ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق زیادہ تر اموات گرمی کی شدت یا گرمی سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث ہوئیں جن میں 658 اموات ہوئیں۔
مرنے والوں کا تعلق مصر سے ہے اور 68 کا تعلق ہندوستان سے ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق اردن، انڈونیشیا، ایران، سینیگال، تیونس اور کردستان ریجن کے شہریوں کی ہلاکتوں کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔
سعودی حکام کا کہنا ہے کہ حج کے دوران مرنے والے زیادہ تر افراد حج کے ویزے پر نہیں تھے
تاہم تیونس اور اردن کی وزارت خارجہ کے حکام نے بھی تصدیق کی ہے کہ مرنے والے زیادہ تر شہری حج کے ویزے پر نہیں تھے۔
baithak
baithak news
news today
epaper
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.