ثانیہ مرزا کی محمد شامی کے ساتھ شادی ؟

ثانیہ مرزا کی محمد شامی کے ساتھ شادی ؟
ثانیہ مرزا حج کیلئے سعودی عرب میں ہیں اور اگلے ہفتے بھارت واپس آ رہی ہیں ، وہ اپنے موبائل فونز بھی استعمال نہیں کر رہیں ، شعیب ملک سے خلع کے بعد عد ت کا دورانیہ مکمل ہو چکا ہے ، وہ شادی کر سکتی ہیں ۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.