پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان کردیا

پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان کردیا
پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ ہفتہ کو بھی پنجاب کے سرکاری سکول بند رہیں گے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ہفتے کی چھٹی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتہ اساتذہ کی تربیت کے لیے مختص کیا جائے گا۔ رانا سکندر حیات نے کہا کہ سرکاری سکولوں کے اساتذہ پر کام کا بوجھ کم ہو گیا ہے۔ ہفتہ کا دن اساتذہ کی تربیت کے لیے مخصوص ہوگا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.