وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےترقیاتی منصوبوں کے ٹھیکوں کے رولز میں ترامیم کر دی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اور بچت لانے کے لیے کنٹریکٹ رولز میں ترمیم کر دی۔
پنجاب حکومت نے ای پروکیورمنٹ منٹس اور دیگر معاملات کے لیے پنجاب پروکیورمنٹ رولز میں 5 ترامیم کی منظوری دے دی،
کم ترین بولی دینے والا مزید کمی کے لیے بات چیت کر سکے گا، یہ فیصلہ پنجاب میں 600 ارب روپے سے زائد کے منصوبوں پر لاگو ہوگا کنٹریکٹ دینے سے پہلے کیا گیا تھا۔
میگا پراجیکٹس کے ٹھیکوں کے حوالے سے سب سے کم بولی دینے والوں سے مذاکرات کے لیے تین رکنی کمیٹی بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔
تین رکنی کمیٹی میں متعلقہ محکمے کے سیکریٹری، سیکریٹری خزانہ پنجاب، سیکریٹری قانون پنجاب بھی شامل ہوں گے،
محکمہ کا کہنا ہے کہ پنجاب پروکیورمنٹ رولز میں 5 ترامیم کے نفاذ سے سرکاری خزانے میں اربوں روپے کی بچت ہوگی۔
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.