خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ہر قسم کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ہر قسم کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ہر قسم کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے چیف سیکرٹری کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ نے بھرتیوں پر پابندی اٹھانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے 2 مارچ کو سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی تھی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.