کون ہوگا اگلا چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ؟

کون ہوگا اگلا چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ؟
نئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تقرری کیلئے چیئرمین جوڈیشل کمیشن و چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن اجلاس 2 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔ زرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی تقرری کے لیے غور ہوگا ،اجلاس میں جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس علی باقر نجفی، جسٹس عالیہ نیلم کے نام زیر غور آئیں گے۔ سندھ ہائیکورٹ کے لیے مستقل چیف جسٹس کے نام پر بھی غور ہوگا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.