پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، علی امین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو رہا کر دیا جائے گا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے پی ٹی آئی میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا۔
انہوں نے کہا کہ چھوٹی چھوٹی باتوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے۔
علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہم نے ثابت کر دیا کہ ہماری پارٹی آئین کے مطابق چلتی ہے۔
پی ٹی آئی کا آج مانسہرہ اور کل اسلام آباد میں جلسہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے پوری جماعت متحرک ہے۔
پوری امید ہے کہ عدلیہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو رہا کر دے گی
، وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کے کپڑوں میں کرپشن کے سوراخ جلد کھل جائیں گے۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.