محرم الحرام کے ایام میں صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
پنجاب حکومت نے محرم کے دنوں میں صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔
صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 7 سے 10 تاریخ تک پورے صوبے میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔
۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بغیراجازت عوامی مقامات پراسلحہ کی نمائش پربھی پابندی ہوگی جب کہ جلوس کے راستوں کے اطراف اور مکانات کی چھتوں پر مورچوں کی تعمیر پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ جلوس کے راستوں کے اطراف عمارتوں کی چھتوں پر پتھر، اینٹیں، بوتلیں جمع کرنے پربھی پابندی ہوگی۔
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.