او جی ڈی سی ایل نے تیل وگیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے تیل اور گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں واقع کنڑ کنواں نمبر 11 سے خام تیل کی پیداوار میں اضافہ کیا گیا ہے،
کنویں نمبر 11 سے روزانہ بیرل تیل حاصل کیا جارہا ہے۔
اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ تیل اور گیس کی مقامی پیداوار میں اضافے سے ملک کے درآمدی بل میں 3.19 ملین ڈالر کی کمی ہوگی۔
ایک ہفتہ قبل بھی ضلع کرک میں واقع نشپا کنواں نمبر 4 سے خام تیل کی پیداوار میں اضافہ کیا گیا ہے،
نشپا کنواں نمبر 4 سے 7.7 ملین کیوبک فٹ گیس حاصل کی جا رہی ہے۔
نشپا ویل نمبر 4 سے روزانہ حاصل کیا جا رہا ہے، جبکہ اضافی گیس کی پیداوار سوئی ناردرن نیٹ ورک میں داخل کی جا رہی ہے۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.