جمعرات سے ملک بھر کی فلور ملز غیر معینہ مدت تک کے لیے بند کرنے کی دھمکی
فلور مل ایسوسی ایشن نے جمعرات سے ملک بھر کی فلور ملیں غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔
فلور مل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ہڑتال کے اعلان کے باوجود حکومت نے ابھی تک مذاکرات کی دعوت نہیں دی، حکومت خاموش کیوں ہے؟
انہوں نے کہا کہ اگر حکومت اور ایف بی آر نہیں کر سکتے تو فلور ملوں کو ٹیکس وصول کرنے کا کیوں کہا جا رہا ہے، لیکن حکومت اپنے طریقے درست کرے۔
کرے۔سابق چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن چوہدری یوسف نے کہا کہ اس وقت فی فلور مل ڈھائی کروڑ روپے ٹیکس دے رہے ہیں،
ہم ڈھائی سے بڑھا کر پانچ کروڑ روپے ٹیکس دینے کو تیار ہیں۔
News
baithak news
news baithak
news today
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.