وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی سے فارغ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیم سلیکشن میں اہم کردار ادا کرنے والے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں خراب کارکردگی کے باعث سلیکشن کمیٹی سے ڈراپ کر دیا۔
کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک مختصر بیان میں کہا گیا کہ 'پی سی بی کو اب وہاب ریاض اور عبدالرزاق کی خدمات کی ضرورت نہیں ہے۔
عبدالرزاق قومی مردوں اور خواتین کی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن تھے جبکہ وہاب ریاض مردوں کی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ تھے۔
امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی اور گروپ مرحلے سے باہر ہونے کے بعد یوسف کو سلیکشن کمیٹی میں برقرار رکھا گیا ہے۔
News
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
تبصرے
Please keep the discussion respectful.