محمود چکزئی کی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز
قومی اسمبلی میں بولنے کا موقع نہ ملنے پر محمود خان اچکزئی نے تجویز دی کہ اپوزیشن سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائے۔
پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں جمہوریت بہت مشکل ہے
یہ 24 کروڑ عوام کی نمائندہ پارلیمنٹ ہے اور ہمیں عوام نے یہاں بات کرنے کے لیے بھیجا ہے، ایاز صادق جی! تم ہم میں سے ہو، تمہیں ڈکٹیٹر کس نے بنایا؟
انہوںنے کہا کہ پاکستان کی تمام پالیسیوں کا مرکز پارلیمان ہوگا ایاز صادق سہولت کار بنے ہوئے ہیں، لوگوں کو بولنے دیں لوگ سیکھ جائیں گے،
میں ذاتی طور پر کہتا ہوں کہ ایاز صادق کے خلاف عدم اعتماد لائی جائے۔ان کا کہنا تھا کہ آئی جی پولیس، آئی جی جیل کو پارلیمان میں پیش کرنا چاہیے تھا،
مولانا فضل الرحمان، جماعت اسلامی، نواز شریف اور بانی چئیرمین ہمارے تحریک کو سپورٹ کررہے ہیں۔
News
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.