لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم آج حلف اٹھائیں گی
جسٹس عالیہ نیلم آج لاہور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔
لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی حلف برداری کی تقریب آج صبح ساڑھے 9 بجے گورنر ہاؤس لاہور میں ہوگی
، جہاں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان ان سے عہدے کا حلف لیں گے۔
جسٹس مس عالیہ نیلم ایک ممتاز قانون دان ہیں اور انہوں نے اپنے قانونی کیریئر کا آغاز 1996 میں کیا
جبکہ 2013 میں انہیں لاہور ہائی کورٹ کی ایڈیشنل جج کے عہدے پر تعینات کیا گیا۔
جسٹس عالیہ نیلم نے 16 مارچ 2015 کو مستقل جج کے طور پر حلف اٹھایا۔
جسٹس عالیہ نیلم نے بطور جج 203 مثالی فیصلے دیے۔
جسٹس عالیہ نیلم صوبے بھر کی انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کی پہلی خاتون انتظامی جج بھی رہ چکی ہیں۔
جسٹس عالیہ نے صنفی بنیاد پر تشدد کے مقدمات کی سماعت کے لیے علیحدہ عدالتیں قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.