عظیم روحانی بزرگ حضرت بابافرید الدین مسعود گنج شکر کا 782 واں عرس

عظیم روحانی بزرگ حضرت بابافرید الدین مسعود گنج شکر کا 782 واں عرس
پاکپتن کی عظیم روحانی بزرگ حضرت بابافرید الدین مسعود گنج شکر کا 782 واں عرس مبارک شروع ہوگیا۔ حضرت بابافرید الدین مسعود گنج شکر کے عرس کادروازہ بدست سجادہ نشین مزار شریف دیوان مودود مسعود کھولا گیا۔ بہشتی دروازہ کھلتے وقت ملکی سلامتی، خوشحالی و استحکام کیلئے دعائیں،بہشتی دروازہ 10 محرم تک کھلا رہے گا، تقریباً 9 لاکھ لوگ گزر سکیں گے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.