بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی بری، روبکارجاری
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
تحریری فیصلے کے مطابق عدالت نے پی ٹی آئی کی بانی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نکاح کے جرم کا الزام ثابت نہ ہونے پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کیس سے بری کردیا۔
خاورمانیکا کے وکیل کے مطابق خاورمانیکا کو انصاف کے حق سے محروم رکھا گیا۔
جرح کے دوران خاورمانیکانے خود اعتراف کیا کہ انہیں پی ٹی آئی کی بانی اور بشریٰ بی بی کی شادی کی خبر دوسرے دن ملی تھی۔
عدالت نے خاور مانیکا کے میڈیکل بورڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
baithak news
newspaper
epaper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.