یورپ میں کام کرنے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

یورپ میں کام کرنے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپ میں کام کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ ڈنمارک کو کئی شعبوں میں غیر ملکی کارکنوں کی فوری ضرورت ہے۔ ڈنمارک کی حکومت نے مزدوروں کی کمی کا سامنا کرنے والے کاروباری اداروں کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں پہلے 72 ملازمتیں تھیں، جنہیں اب بڑھا کر 141 جاب ٹائٹلز تک بڑھا دیا گیا ہے، ان ملازمتوں کے لیے درخواستیں ڈینش ایجنسی فار انٹرنیشنل ریکروٹمنٹ اینڈ انٹیگریشن کی ویب سائٹ پر تفصیل سے موجود ہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.