خیبرپختونخوا: دفعہ 144 کے تحت اقدامات کا جائزہ

خیبرپختونخوا: دفعہ 144 کے تحت اقدامات کا جائزہ

دفعہ 144 نافذ: بنوں میں امن کیسے برقرار رکھا جا رہا ہے؟

بنوں میں آج اور کل دفعہ 144 نافذ بنوں میں آج اور کل کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر بنوں کا کہنا ہے کہ اسلحے کی نمائش، گاڑیوں میں کالے شیشے کا استعمال اور ڈرون کیمروں کا استعمال ممنوع ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ جس میں بنو جرگہ کے مطالبات اور دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.